Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فاصلاتی طلباء کو اطلاع

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فاصلاتی طلباء کو اطلاع

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسٹڈی سنٹر الصفہ ماڈل ہائی اسکول تاڑبن میں 2016-17 کے لیے انرولمنٹ فارمس آچکے ہیں ۔ 31 مئی تک طلباء انرولمنٹ فارمس کی خانہ پری کر کے فیس داخل کردیں ۔ صدر نشین الصفہ ایجوکیشنل سوسائٹی نے خواہش کی ہے کہ تمام کلاسیس کے طلباء صبح 9 تا 3 بجے تک اپنے اپنے انرولمنٹ فارمس کی خانہ پری کر کے فیس داخل کردیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9700232482 ۔ 9347548831 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT