عمارت سے گرنے پر ایک طالب علم ہلاک

حیدرآباد ۔ 22؍ جون (سیاست نیوز) ڈونڈیگل علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں اونچی عمارت سے اتفاقی طور پر گرنے کے باعث 12 سالہ طالب علم ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پی ایس چکراوردھن نے کل رات عمارت کی تیسری منزل پر واقع پانی کی ٹانکی کے معائنہ کے دوران اتفاقی طور پر نیچے گر پڑا ۔ اس حادثہ میں چکراوردھن برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ اور ڈونڈیگل پول

حیدرآباد ۔ 22؍ جون (سیاست نیوز) ڈونڈیگل علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں اونچی عمارت سے اتفاقی طور پر گرنے کے باعث 12 سالہ طالب علم ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پی ایس چکراوردھن نے کل رات عمارت کی تیسری منزل پر واقع پانی کی ٹانکی کے معائنہ کے دوران اتفاقی طور پر نیچے گر پڑا ۔ اس حادثہ میں چکراوردھن برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ اور ڈونڈیگل پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT