Tuesday , April 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / عمارت سے گرنے پر طالب علم فوت

عمارت سے گرنے پر طالب علم فوت

یلاریڈی ۔ 21؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ تا تانڈور پنچایت حدود میں آکم پلی میں علاقہ تعلق رکھنے والا معصوم 12۔ مہیندر نامی طالب علم عمارت سے گرنے پر فوت ہوگیا ۔ آکم پلی سے تعلق رکھنے والا ملیش کا بیٹا مہیندر گوپال پیٹ ماڈل اسکول میں ساتویں جماعت کا طالب علم تھا ۔ جس کے ماں باپ کچھ دن قبل تہوار ماں باپ کے ساتھ منانے حیدرآباد گیا ۔قریب ہی عمارت پر پتنگ اڑانے کی غرض سے گیا جہاں سے یہ حادثاتی طورپر اوپر سے گر پڑا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا ۔ لیکن یہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ سنکرانتی تہوار اور پتنگ بازی کے دوران ہلاک ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT