Wednesday , January 23 2019

عمارت سے گرکر 12 سالہ لڑکی ہلاک

حیدرآباد۔ 20 مارچ (سیاست نیوز) چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں عمارت سے گرنے کے سبب 12 سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ یاسمین بیگم اپنے مکان کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک اپنے مکان واقع مقبول کالونی بارکس سے 13 مارچ کو گر پڑی تھی جس میں وہ شدید زخمی ہوئی تھی اور کل رات دیر گئے زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔

TOPPOPULARRECENT