Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / عمارت کی بلندی سے گرکر ایک شخص فوت

عمارت کی بلندی سے گرکر ایک شخص فوت

حیدرآباد /3 فروری ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر عمارت کی بلندی سے گرکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ مکان نیا تعمیر شدہ تھا ۔ اور نئے مکان میں بلندی سے گرنے پر شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 20 سالہ سریدھر جو الامابنڈہ علاقہ کا ساکن تھا کل ایک نئی عمارت کی دوسری منزل سے گر کر شدید زخمی ہویگا ۔ جس کو فوری علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ جہاں علاج کے دوران وہ فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT