Saturday , December 16 2017
Home / عرب دنیا / عمان نے یمن میں امریکی شہری کا تخلیہ کرایا

عمان نے یمن میں امریکی شہری کا تخلیہ کرایا

مسقط 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عمان کی مسلح فورسیس نے امریکی مدد کی درخواست پر یمن کے باغی زیر کنٹرول دارالحکومت سے ایک امریکی شہری کا تخلیہ کرادیا۔ سلطنت عمان کی وزارت خارجہ کے بموجب یمن میں ایک امریکی شہری کو رہا کرانے درخواست پر عمان کے حکام نے یمنی عہدیداروں کے تعاون سے اس امریکی شہری کو صنعا سے رہا کرالیا۔

TOPPOPULARRECENT