Wednesday , December 19 2018

عمران خان حکومت کے 100 دن بعد بھی …

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے عمران خان کے 100 دن مکمل ہونے کے بعد بھی ان کے وعدے اور عزائم پورے نہ ہونے پر تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ عمران خان حکومت کے 100 دن کے ایجنڈہ میں پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانا، مختلف شعبوں کو ترقی دینا، نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور دیگر وعدے تھے جن کی عدم تکمیل پر تنقیدیں کی جارہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT