Wednesday , June 20 2018
Home / پاکستان / عمران خان کے جلسہ میں بھگدڑ 7 افراد ہلاک

عمران خان کے جلسہ میں بھگدڑ 7 افراد ہلاک

ملتان /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان کے جلسہ میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوئے ہیں۔ ملتان کے سب سے بڑے دوا خانہ نشتر کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بروجو نے بتایا کہ جلسہ گاہ سے لائے گئے 7 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔

TOPPOPULARRECENT