Thursday , June 21 2018
Home / سیاسیات / عمرعبداللہ کو نئی حکومت سے امیدیں

عمرعبداللہ کو نئی حکومت سے امیدیں

سرینگر ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے چیف منسٹر عمرعبداللہ نے آج امید ظاہر کی کہ مرکز میں نئی حکومت بشمول کشمیر پاکستان کے ساتھ تمام دیرینہ مسائل کی یکسوئی کیلئے مذاکرات کے عمل پر پیشرفت کرے گی۔ عمر عبداللہ یہاں ایک سمینار سے خطاب کررہے تھے۔ نتیش مودی کو نہیں روک سکیں گے : بی جے پی

سرینگر ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے چیف منسٹر عمرعبداللہ نے آج امید ظاہر کی کہ مرکز میں نئی حکومت بشمول کشمیر پاکستان کے ساتھ تمام دیرینہ مسائل کی یکسوئی کیلئے مذاکرات کے عمل پر پیشرفت کرے گی۔ عمر عبداللہ یہاں ایک سمینار سے خطاب کررہے تھے۔

نتیش مودی کو نہیں روک سکیں گے : بی جے پی
پٹنہ ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات میں کامیابی کی پیش قیاسیوں سے خوش بی جے پی نے آج کہا کہ بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار صرف چند نشستیں حاصل کرتے ہوئے اور نریندر مودی کو وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکیں گے۔ سابق ڈپٹی چیف منسٹر سشیل کمار مودی نے کہا کہ نتیش کمار مودی کو روکنے کیلئے اگر شیطان سے بھی ہاتھ ملا لیں گے تو وہ انہیں (مودی کو) وزیراعظم بننے سے نہیں روک سکیں گے۔ سشیل کمار نے مابعد نتائج لالو پرساد کی آر جے ڈی سے مفاہمت کو خارج از بحث قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT