Thursday , June 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / عمر اکمل گروئن انجری کا شکار اتوار کو ’میچ فٹ‘ ہونے کی اُمید

عمر اکمل گروئن انجری کا شکار اتوار کو ’میچ فٹ‘ ہونے کی اُمید

ایڈیلیڈ ، 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمن عمر اکمل گروئن انجری کا شکار ہو گئے ہیں لیکن وہ پُر امید ہیں کہ اتوار کو آئر لینڈ کے میچ سے پہلے فٹ ہوجائیں گے۔ ایڈیلیڈ میں آج منعقدہ ٹریننگ سیشن میں اکمل نے چڈھے میں زخم کے باعث حصہ نہیں لیا۔ جاریہ ورلڈ کپ کے ابتدائی چار میچز میں وکٹ کیپنگ کرنے والے اکمل کا کہنا ہے کہ اُن کی ا

ایڈیلیڈ ، 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمن عمر اکمل گروئن انجری کا شکار ہو گئے ہیں لیکن وہ پُر امید ہیں کہ اتوار کو آئر لینڈ کے میچ سے پہلے فٹ ہوجائیں گے۔ ایڈیلیڈ میں آج منعقدہ ٹریننگ سیشن میں اکمل نے چڈھے میں زخم کے باعث حصہ نہیں لیا۔ جاریہ ورلڈ کپ کے ابتدائی چار میچز میں وکٹ کیپنگ کرنے والے اکمل کا کہنا ہے کہ اُن کی انجری شدید نوعیت کی نہیں۔ احتیاط کے پیش نظر ٹریننگ نہیں کی۔ اُمید ہے وہ جلد فٹ ہوں گے اور آئرلینڈ کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

TOPPOPULARRECENT