Tuesday , June 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / عمر عبداللہ کو کرکٹ ورلڈکپ کی ہندوستان میں برقراری کی امید

عمر عبداللہ کو کرکٹ ورلڈکپ کی ہندوستان میں برقراری کی امید

جموں ، 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی جاریہ کرکٹ ورلڈ کپ میں تاحال کوئی میچ نہ ہارنے سے حوصلہ پاکر سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر نے آج یہ امید ظاہر کی کہ ٹیم انڈیا ونرز ٹروفی کے ساتھ وطن واپس ہوگی۔ عمر نے کہا، ’’ہندوستان نے ورلڈ کپ میں کوئی میچ نہیں ہارا ہے، اور یہ بجائے خود بڑی بات ہے۔ ہم پُرامید ہیں کہ ہندوستانی ٹیم اب سیمی فائنل

جموں ، 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی جاریہ کرکٹ ورلڈ کپ میں تاحال کوئی میچ نہ ہارنے سے حوصلہ پاکر سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر نے آج یہ امید ظاہر کی کہ ٹیم انڈیا ونرز ٹروفی کے ساتھ وطن واپس ہوگی۔ عمر نے کہا، ’’ہندوستان نے ورلڈ کپ میں کوئی میچ نہیں ہارا ہے، اور یہ بجائے خود بڑی بات ہے۔ ہم پُرامید ہیں کہ ہندوستانی ٹیم اب سیمی فائنل اور فائنل بھی جیت کر ورلڈ کپ کے ساتھ واپس ہوگی۔ مجھے کچھ دلچسپی ہے اور کامیابی کی بہت اُمید ہے کیونکہ آپ نے دیکھا ہوگا کہ وہ ابھی تک کوئی میچ ہارے نہیں ہیں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT