Tuesday , September 25 2018
Home / Top Stories / عمل صالح ، انسانی اقدار و محبت کیلئے جدید میڈیا کے استعمال کی تلقین

عمل صالح ، انسانی اقدار و محبت کیلئے جدید میڈیا کے استعمال کی تلقین

مکہ ۔ /21 فبروری(سیاست ڈاٹ کام)خانہ کعبہ کی مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمیض نے خطبہ جمعہ کے موقع میں اُمت مسلمہ کو تلقین کی کہ نیکی پر عمل ، بدی سے پرہیز ، دوسروں سے محبت ، انسانی جذبات و اقدار کی پاسداری کے پیام کو عام کرنے کیلئے جدید میڈیا کا استعمال کیا جائے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT