Tuesday , November 13 2018
Home / شہر کی خبریں / عنبر پیٹ سے مقابلہ کر کے دکھانے اسد الدین اویسی کو کشن ریڈی کا چیلنج

عنبر پیٹ سے مقابلہ کر کے دکھانے اسد الدین اویسی کو کشن ریڈی کا چیلنج

حیدرآباد ۔ 15 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز): صدر مجلس اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی کے اس ٹوئیٹ تبصرہ پر کہ صدر بی جے پی کو ان کے حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے مقابلہ کر کے دکھانے کا چیلنج کیا گیا پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر جی کشن ریڈی نے اسد الدین اویسی سے کہا کہ وہ عنبر پیٹ سے ان کے خلاف (کشن ریڈی ) مقابلہ کر کے دکھائیں ۔ انہوں نے کہا کہ اسد الدین کا یہ کہنا مناسب نہیں ہے کہ امیت شاہ کو حیدرآباد سے مقابلہ کر کے دکھانے کا چیلنج کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT