Wednesday , June 20 2018
Home / سیاسیات / عوامی اُمنگوں کی عدم تکمیل پر سبکدوشی کا اشارہ : وسندھرا راجے

عوامی اُمنگوں کی عدم تکمیل پر سبکدوشی کا اشارہ : وسندھرا راجے

جودھ پور۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کی چیف منسٹر وسندھرا راجے نے کہا ہے کہ عوامی اُمنگوں کی تکمیل میں اپنی ناکامی کی صورت میں وہ اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوجائیں گی۔ موضع کانکانی میں 400 کیلو واٹ برقی گرڈ سب اسٹیشن کی تعمیر میں سنگ بنیاد رکھنے کے بعد انہوں نے کہا کہ ’مجھے صرف ایک سال کیلئے نہیں بلکہ پانچ سال کیلئے اقتدار حاصل ہوا ہے

جودھ پور۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کی چیف منسٹر وسندھرا راجے نے کہا ہے کہ عوامی اُمنگوں کی تکمیل میں اپنی ناکامی کی صورت میں وہ اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوجائیں گی۔ موضع کانکانی میں 400 کیلو واٹ برقی گرڈ سب اسٹیشن کی تعمیر میں سنگ بنیاد رکھنے کے بعد انہوں نے کہا کہ ’مجھے صرف ایک سال کیلئے نہیں بلکہ پانچ سال کیلئے اقتدار حاصل ہوا ہے اور باقی میعاد میں اگر میں کچھ نہیں کرسکی تو ازخود سبکدوش ہوجائیں گی۔

TOPPOPULARRECENT