Saturday , June 23 2018
Home / ہندوستان / عوام الناس کو اطلاعات فراہم کرنے کا مشورہ

عوام الناس کو اطلاعات فراہم کرنے کا مشورہ

نئی دہلی ۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کالا دھن کی تحقیقات کرنے خصوصی تحقیقات ٹیم نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اطراف و اکناف کے ایسے افراد کا پتہ چلائے جو غیرقانونی دولت رکھتے ہیں اور ان کے خفیہ اکاؤنٹس بیرونی ملکوں کے بینکوں میں ہیں۔ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج ایم بی شاہ نے اپنے ساتھی جج ریائرڈ اریجیت پسائت کے ساتھ تحقیقات کا آغا

نئی دہلی ۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کالا دھن کی تحقیقات کرنے خصوصی تحقیقات ٹیم نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اطراف و اکناف کے ایسے افراد کا پتہ چلائے جو غیرقانونی دولت رکھتے ہیں اور ان کے خفیہ اکاؤنٹس بیرونی ملکوں کے بینکوں میں ہیں۔ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج ایم بی شاہ نے اپنے ساتھی جج ریائرڈ اریجیت پسائت کے ساتھ تحقیقات کا آغاز کیا ہے ۔ اس مرتبہ عوام الناس کیلئے ایک اعلان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جو کوئی شہری خفیہ معلومات کو فراہم کرے گا اس کا نام مخفی رکھا جائے گا ۔ اس اعلیٰ سطحی پیانل نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ ایسے افراد ‘ این جی اوز یا کوئی ادارہ بیرونی ملکوں میں خفیہ دولت چھپانے والوں کا پتہ ظاہر کرتے ہیں تو یہ ملک کے حق میں بہتر ہوگا ۔ پیانل نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی قیمتی معلومات اور اطلاعات فراہم کریں۔

TOPPOPULARRECENT