Monday , November 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / عوام کو اُگادی کی مبارکباد

عوام کو اُگادی کی مبارکباد

نظام آباد:8 ؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کے وزیر پوچارام سرینواس ریڈی ضلع کلکٹر ڈاکٹر یوگیتا رانا، رکن پارلیمنٹ کے کویتا، ایس پی چندر شیکھرریڈی عوام کو اُگادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اُگادی تلگو نئے سال کا دن ہے اور اس روز تمام خوشیاں اور مسرتیں کی توقع کو ظاہر کرتے ہوئے سال بھر عوام خوش حال رہنے اور اطمینان بخش بارش اور ضلع کی ترقی ، امن و ضبط کی برقراری کے علاوہ ہر شخص کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں آنے کیلئے توقع ظاہر کی۔

TOPPOPULARRECENT