Thursday , January 24 2019

عوام کے درمیان بی جے پی کی بد انتظامی کی پول کھولیں :کمل ناتھ

بھوپال9نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر کمل ناتھ نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ عوام کے درمیان جاکر بی جے پی کی ’بدانتظامی‘کی پول کھولیں۔ انہوں نے آج اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ کانگریس کے تمام امیدواروں کا اعلان ہو چکا ہے ۔ کمل ناتھ نے کانگریس امیدواروں کے حق میں لکھا کہ ’ریاست کے لاکھوں کانگریسیوں سے اپیل ہے کہ وہ ریاست میں کانگریس کی حکومت بنانے میں لگ جائیں۔

TOPPOPULARRECENT