Tuesday , November 21 2017
Home / Top Stories / عید الاضحی کے موقع پر حیدرآباد کی عید گاہ میر عالم میں مسلمانو ں کا اجتماع۔ تصوئیریں

عید الاضحی کے موقع پر حیدرآباد کی عید گاہ میر عالم میں مسلمانو ں کا اجتماع۔ تصوئیریں

نئے کپڑے زیب تن کئے ‘ اور عطر لگاکر تمام عمر فرزندان توحید نے ریاست تلنگانہ کی درالحکومت حیدرآباد کی مشہور عید گاہ میرعالم میں نماز عید الاضحی ادا کی۔

تکبرات کی گونج میں ہفتہ کے روز نماز عیدالاضحی کی ادائی کے بعد مسلمانوں نے ایک دوسرے سے بغلگیر ہوکر بقر عید کی مبارکباد بھی پیش کی۔

پیش ہیں کچھ تصوئیریں

TOPPOPULARRECENT