Tuesday , December 18 2018

عید میلادالنبیؐ پر صدرجمہوریہ کی مبارکباد

نئی دہلی 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کے یوم میلاد کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہیں۔ عید میلادالنبی ؐ کے مبارک کے موقع پر میں ہند و بیرون ہند میں مقیم اپنے ساتھی تمام شہریان ہند کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔ صدر مکرجی نے کہاکہ عید

نئی دہلی 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کے یوم میلاد کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہیں۔ عید میلادالنبی ؐ کے مبارک کے موقع پر میں ہند و بیرون ہند میں مقیم اپنے ساتھی تمام شہریان ہند کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔ صدر مکرجی نے کہاکہ عید میلادمناتے وقت ہمیں پیغمبر اسلام کی اس مقدس ہستی کی حیات و سیرت طیبہ کے علاوہ نظریات کو اچھی طرح ذہن نشین رکھنا چاہئے۔ صدر پرنب مکرجی نے دعا کی کہ وفاقی اخوت، محبت اور صلہ رحمی کے لئے آپؐ کی تعلیمات امن و بھائی چارگی کے ساتھ زندگی بسر کرنے کیلئے ہم سب کی رہنمائی کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT