Thursday , April 26 2018
Home / شہر کی خبریں / عید میلادالنبی ﷺ کی 2 ڈسمبر کو تعطیل

عید میلادالنبی ﷺ کی 2 ڈسمبر کو تعطیل

حیدرآباد 24 نومبر ( این ایس ایس ) تعطیلات سے متعلق سابقہ اعلان میں جزوی ترمیم کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کی تعطیل یکم ڈسمبر 2017 کی بجائے 2 ڈسمبر 2017 ہفتہ کو مقرر کی ہے ۔ تلنگانہ وقف بورڈ کے سی ای او کے ایک مکتوب کے پیش نظر عید میلاد النبی ﷺ 2 ڈسمبر کو طئے پائی ہے ۔ ریاستی حکومت نے اس کے پیش نظر تعطیل میں تبدیلی کی ہے اور اب یہ تعطیل 2 ڈسمبر ہفتہ کو مقرر کی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT