Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / عید میلاد النبیؐ پر گورنر کی مبارکباد

عید میلاد النبیؐ پر گورنر کی مبارکباد

حیدرآباد۔ 12؍ جنوری (این ایس ایس) میلاد النبیؐ کے مبارک موقع پر گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات انسانیت کے لئے ہر دور میں اہمیت و افادیت کی حامل ہیں ۔ جن سے غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد کے لئے جدوجہد کا درس ملتا ہے ۔ مسٹر نرسمہن نے اُمید ظاہر کی کہ عید میل

حیدرآباد۔ 12؍ جنوری (این ایس ایس) میلاد النبیؐ کے مبارک موقع پر گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات انسانیت کے لئے ہر دور میں اہمیت و افادیت کی حامل ہیں ۔ جن سے غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد کے لئے جدوجہد کا درس ملتا ہے ۔ مسٹر نرسمہن نے اُمید ظاہر کی کہ عید میلاد النبیؐ کا یہ مبارک موقع ہمارے لئے اخوت ‘ روادری ‘ امن و صلہ رحمی کو عام کرنے کا باعث ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT