Wednesday , December 19 2018

عیسائی اسکولوں میں سرسوتی کی تصاویرلگانے کا اصرار

بستر۔/28نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چھتیس گڑھ کرسچن فورم نے یہ الزام عائد کیا کہ وی ایچ پی عیسائی اسکولوں میں ہندودیوی سرسوتی کی تصویر آویزاں کرنے اور کیتھولک اساتذہ کو فادر کی بجائے پرچاریہ پکارنے کی غیر عیسائی طلبا کو اجازت دینے دھمکیاں دے رہی ہے۔ جبکہ اتوار کے دن کیتھولک ڈیوسیس جگدلپور نے وی ایچ پی نمائندوں کے ساتھ پریس کانفرنس منعقد

بستر۔/28نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چھتیس گڑھ کرسچن فورم نے یہ الزام عائد کیا کہ وی ایچ پی عیسائی اسکولوں میں ہندودیوی سرسوتی کی تصویر آویزاں کرنے اور کیتھولک اساتذہ کو فادر کی بجائے پرچاریہ پکارنے کی غیر عیسائی طلبا کو اجازت دینے دھمکیاں دے رہی ہے۔ جبکہ اتوار کے دن کیتھولک ڈیوسیس جگدلپور نے وی ایچ پی نمائندوں کے ساتھ پریس کانفرنس منعقد میں وی ایچ پی کے مطالبات کو قبول کرلینے کا اعلان کیا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT