غازی ملت محمد امان اللہ خان کی یوم برسی

حیدرآباد 21 جون (پریس نوٹ) 22 جون م 4 رمضان المبارک پیر کو بانی مجلس بچاؤ تحریک قائد انقلاب غازی ملت محمد امان اللہ خان مرحوم کی 13 ویں برسی منعقد ہوگی۔ حسب روایت بعد نماز ظہر محفل قرآن خوانی، 4 بجے دن چادرگل کی پیشکشی، بعد نماز عصر محفل نعت شہ کونین صلی اللہ علیہ و سلم بمقام مہدی فنکشن ہال چنچل گوڑہ منعقد ہوں گے۔ صدر تحریک ڈاکٹر قائم خان نگرانی کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT