Thursday , December 13 2018

غذائی صیانت پر ہند ۔ امریکہ معاہدہ

نئی دہلی 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے لئے ایک بڑی کامیابی کی صورت میں امریکہ اور ہندوستان نے غذائی ذخائر کے مسئلہ پر جو ڈبلیو ٹی او میں جمع ہیں، اپنے اختلافات کی یکسوئی کرلی۔ اِس طرح زیرالتواء تجارتی سہولتیں معاہدہ پر عمل آوری کی راہ ہموار ہوگئی۔ جس کے لئے کسٹم کے معیاروں میں نرمی پیدا کی جائے گی۔ دونوں ممالک نے اتفاق کیاکہ

نئی دہلی 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے لئے ایک بڑی کامیابی کی صورت میں امریکہ اور ہندوستان نے غذائی ذخائر کے مسئلہ پر جو ڈبلیو ٹی او میں جمع ہیں، اپنے اختلافات کی یکسوئی کرلی۔ اِس طرح زیرالتواء تجارتی سہولتیں معاہدہ پر عمل آوری کی راہ ہموار ہوگئی۔ جس کے لئے کسٹم کے معیاروں میں نرمی پیدا کی جائے گی۔ دونوں ممالک نے اتفاق کیاکہ ہندوستان کے غذائی صیانت پروگرام پر بلارکاوٹ عمل آوری انتہائی اہم ہے۔ اِس کے لئے معاہدہ میں ’’امن کا فقرہ‘‘ شامل کیا جائے گا۔بالی معاہدہ کے تحت یہ فقرہ رکن ممالک کو قانونی صیانت فراہم کرتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT