Thursday , December 13 2018

غرقاب چینی جہاز ،ہلاکتوں کی تعداد 82

جیانلی ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) چین میں غرقاب جہاز کے ملبہ کو غوطہ خوروں کے سمندر کی تہہ سے برآمد کرلیا جو دریائے پانگژلی میں دو روز قبل حادثہ کا شکار ہوگیا تھا۔ جہاز کے ملبہ کو نکالنے کے لئے بچاؤ کاری عملہ دو دیگر جہازوں میں سوار تھا اور ایک بہت بڑی کرین کا استعمال کیا گیا۔ تاہم ہلاکتوں کی تعداد اب بڑھ کر 82 ہوگئی۔ سرکاری ٹیلیویژن میں

جیانلی ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) چین میں غرقاب جہاز کے ملبہ کو غوطہ خوروں کے سمندر کی تہہ سے برآمد کرلیا جو دریائے پانگژلی میں دو روز قبل حادثہ کا شکار ہوگیا تھا۔ جہاز کے ملبہ کو نکالنے کے لئے بچاؤ کاری عملہ دو دیگر جہازوں میں سوار تھا اور ایک بہت بڑی کرین کا استعمال کیا گیا۔ تاہم ہلاکتوں کی تعداد اب بڑھ کر 82 ہوگئی۔ سرکاری ٹیلیویژن میں جو فوٹیج دکھایا گیا ہے، جہاں جہاز کے ایک حصہ کو سمندر سے بذریعہ کرین باہر نکالتے ہوئے دکھایا گیا جس پر چینی زبان میں جلی حرفوں میں ایسٹرن اسٹار لکھا ہوا ہے۔ چن کرفیول کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس نے 2200 ٹن وزنی جہاز کو بہ آسانی باہر نکال لیا۔ تاہم اسے اب تک سیدھا نہیں کیا جاسکا ہے۔ جہاز اب تک ٹیڑھی پوزیشن میں ہے۔

پرنس ہیری کو ملکہ کا اعزاز
لندن ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) پرنس ہیری کو ان کی دادی یعنی ملکہ نے ملک کی خدمت کیلئے نائیٹ ہوڈ سے نوازا ایلزبتھ ہے۔ 30 سالہ پرنس ہیری کو رائل وکٹورین آرڈر کا نائیٹ کمانڈر کا اعزاز تفویض کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT