Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / غریبوں میں بلانکٹس کی تقسیم

غریبوں میں بلانکٹس کی تقسیم

ظہیرآباد /15 ڈسمبر ( ذریعہ ای میل ) میدک ڈسٹرکٹ میناریٹی اسوسی ایشن ظہیرآباد کے عہدیداران مسرس محمد غوث الدین غوری گورے میاں سکندر ، ضمیر انصاری ، سید غوث الدین ، مبشر الدین خطیب محبوب غوری ، محمد فاروق علی مقبول احمد ، محمد علیم ، محمد پاشاہ ، اختر حسین ، عبدالوحید ، رحمت اللہ قادری جنہوں نے اپنے مفادات سے بالاتر ہوکر اپنے آپ کو غریب

ظہیرآباد /15 ڈسمبر ( ذریعہ ای میل ) میدک ڈسٹرکٹ میناریٹی اسوسی ایشن ظہیرآباد کے عہدیداران مسرس محمد غوث الدین غوری گورے میاں سکندر ، ضمیر انصاری ، سید غوث الدین ، مبشر الدین خطیب محبوب غوری ، محمد فاروق علی مقبول احمد ، محمد علیم ، محمد پاشاہ ، اختر حسین ، عبدالوحید ، رحمت اللہ قادری جنہوں نے اپنے مفادات سے بالاتر ہوکر اپنے آپ کو غریبوں کی خدمت کیلئے مخصوص کر رکھا ہے ۔ ماہ ڈسمبر کے وسط میں جبکہ موسم سرما اپنے شباب پر ہوتا ہے رات کے بارہ بجے سرکاری دواخانہ ظہیرآباد ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹیشن میں سردی سے ٹھٹھرے لوگوں میں بلانکٹس کی تقسیم عمل میں آئی ۔

TOPPOPULARRECENT