Saturday , December 15 2018

غریب طلباء میں یونیفارمس کی تقسیم

کرنول۔15؍فروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جماعت اسلامی شہرکرنول (جنوب) کے زیراہتمام ایڈیڈ اردوپرائمری اسکول (درویش قادری )کے احاطہ میں”تقریب تقسیم یونفارمس” منعقدکی گئی۔پچاس غریب طلباء میںیونیفارمس تقسیم کئے گئے۔امیرجماعت یعقوب نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے اچھی تعلیم اخلاق حسنہ کے دائرہ میںحاصل کرنے کی ترغیب دی۔صدرمدرس نوراحمد نے افتتاحی کلمات پیش کئے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT