Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / غریب والدین 700 روپئے میں بچہ فروخت کردیا

غریب والدین 700 روپئے میں بچہ فروخت کردیا

ملکانگری (اڈیشہ) 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اپنی بیمار اہلیہ کیلئے ادویات خریدنے سے معذور ایک قبائیلی شخص نے اپنے 2 ماہ کے بچہ کو صرف 700 روپئے میں فروخت کردیا۔ یہ واقعہ ضلع ملکانگری کے موضع چیتاپلی میں پیش آیا۔ ڈسٹرکٹ چائیلڈ ویلفیر کمیٹی کے صدر سنجو کٹا پردھان نے بتایا کہ سوکرا موڈلی اور اس کی اہلیہ دومشی مودگی نے صرف 700 روپئے میں اپنے

ملکانگری (اڈیشہ) 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اپنی بیمار اہلیہ کیلئے ادویات خریدنے سے معذور ایک قبائیلی شخص نے اپنے 2 ماہ کے بچہ کو صرف 700 روپئے میں فروخت کردیا۔ یہ واقعہ ضلع ملکانگری کے موضع چیتاپلی میں پیش آیا۔ ڈسٹرکٹ چائیلڈ ویلفیر کمیٹی کے صدر سنجو کٹا پردھان نے بتایا کہ سوکرا موڈلی اور اس کی اہلیہ دومشی مودگی نے صرف 700 روپئے میں اپنے بچہ کو ایک خاتون کو فروخت کردیا۔ جس کی اطلاع پر یہ بچہ واپس لے کر آشا ورکر کے حوالے کردیا گیا اور ضلع کلکٹر ڈی پرشانت کمار نے اس واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT