Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / غریب و نادار لڑکیوں کی شادیوں کیلئے درخواستوں کی طلبی

غریب و نادار لڑکیوں کی شادیوں کیلئے درخواستوں کی طلبی

حیدرآباد 8 نومبر (راست) الکریم مسلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام 12 غریب نادار لڑکیوں کی شادیاں 27 ڈسمبر کو پیراڈائز فنکشن ہال نزد ڈیری فارم پلر نمبر 250 میں مقرر ہے۔ سوسائٹی کی جانب سے تمام ضروریات زندگی کا سامان دیا جائے گا۔ یکم نومبر سے درخواستیں حاصل کرسکتے ہیں اور 30 نومبر تک آفس پر داخل کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے صدر سوسائٹی جناب محمد عمر سے سیل نمبر 9346493160 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT