Thursday , January 18 2018
Home / عرب دنیا / غزہ : اقوام متحدہ پناہ گزین ادارے پردھماکہ

غزہ : اقوام متحدہ پناہ گزین ادارے پردھماکہ

گزہ سٹی۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک دھماکو آلہ کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین افراد غزہ سٹی کے روبرو دھماکہ سے اُڑا دیا گیا ‘ تاہم کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ۔ اقوام متحدہ اور فلسطینی فوجی ذرائع کے بموجب اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر برائے غزہ کی احاطہ کی دیوار کے قریب بم دھماکہ ہوا ۔ تاہم اس سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا اور نہ کوئی نق

گزہ سٹی۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک دھماکو آلہ کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین افراد غزہ سٹی کے روبرو دھماکہ سے اُڑا دیا گیا ‘ تاہم کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ۔ اقوام متحدہ اور فلسطینی فوجی ذرائع کے بموجب اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر برائے غزہ کی احاطہ کی دیوار کے قریب بم دھماکہ ہوا ۔ تاہم اس سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا اور نہ کوئی نقصان پہنچا ۔ حماس کی فوج نے دھماکہ کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ دو دیسی ساختہ بم پھٹ پڑے تھے ۔ ایک اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے روبرو اور دوسرا شہر کے ایک اور مقام پر ہوا تھا۔ تاہم اس سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا اور نہ کوئی نقصان پہنچا ۔

TOPPOPULARRECENT