Wednesday , December 19 2018

غزہ سے 27 ٹن ٹماٹر کی کھیپ اسرائیل روانہ

غزہ سٹی 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے بالآخر غزہ میں پیدا کی جانے والی اشیاء کی اسرائیل کو سربراہی کی اجازت دے دی۔ 2007 ء میں حماس کے ذریعہ سرحد پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کو غزہ کی اشیاء برآمد کئے جانے کا یہ پہلا موقع ہے۔ اس طرح غزہ کی مخدوش معیشت میں بہتری واقع ہوگی اور ساتھ ہی ساتھ مذہب پرست یہودیوں کو بھی زرعی ذمہ داریو

غزہ سٹی 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے بالآخر غزہ میں پیدا کی جانے والی اشیاء کی اسرائیل کو سربراہی کی اجازت دے دی۔ 2007 ء میں حماس کے ذریعہ سرحد پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کو غزہ کی اشیاء برآمد کئے جانے کا یہ پہلا موقع ہے۔ اس طرح غزہ کی مخدوش معیشت میں بہتری واقع ہوگی اور ساتھ ہی ساتھ مذہب پرست یہودیوں کو بھی زرعی ذمہ داریوں سے کچھ راحت نصیب ہوگی۔ دریں اثناء فلسطینی عہدیداروں اور غزہ کے تاجروں نے بتایا کہ 27 ٹن ٹماٹر اور 6 ٹن ایگ پلانٹس کو غزہ سے اسرائیل برآمد کرنے کی اسرائیلی حکام نے اجازت دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT