Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / غزہ پر یہودی بربریت کے خلاف متحدہ تحفظ شریعت کمیٹی کا آج جلسہ احتجاج

غزہ پر یہودی بربریت کے خلاف متحدہ تحفظ شریعت کمیٹی کا آج جلسہ احتجاج

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اگست : ( راست ) : متحدہ تحفظ شریعت کمیٹی ( برائے خواتین ) کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر یہودی بربریت کے خلاف ایک جلسہ احتجاج 16 اگست کو 11 بجے دن خواجہ منشن فنکشن ہال مانصاحب ٹینک پر منعقد ہے ۔ صدارت پروفیسر جمیل النساء صدر متحدہ تحفظ شریعت کمیٹی و رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کریں گی ۔ اس جلسہ احتجاج کو مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی دانشور خواتین پروفیسرس اسکالرس ، ڈاکٹرس اور طالبات مخاطب کرینگے ۔

TOPPOPULARRECENT