غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے ، 100 فلسطینی زخمی

غزہ سٹی ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطین کے علاقے غزہ پٹی کی شمالی سرحد پر فلسطینیوں کی جانب سے علاقے کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے ایک بیان میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملہ کے نتیجے میں تقریباً100فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کو فائرنگ، آنسو گیاس کی شلباری اور دھاتی گولیوں سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 9فلسطینی زخمی ہوگئے۔ گذشتہ روز غزہ کی سمندری ناکہ بندی توڑنے کی 8 ویں کوشش کی گئی جسے اسرائیلی فوج نے ناکام بنادیا۔ غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شلباری کی جس کے نتیجے میں 95 شہری زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 26 فلسطینی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT