Wednesday , January 24 2018
Home / دنیا / غزہ کے استحکام کیلئے حماس ضروری اسرائیلی جنرل کا بیان

غزہ کے استحکام کیلئے حماس ضروری اسرائیلی جنرل کا بیان

یروشلم۔ 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کی سرحد پر تعینات ایک فوجی جنرل نے کہا کہ غزہ پٹی کے استحکام کیلئے اسلامی عسکریت پسند گروپ ’’حماس‘‘ ضروری ہے۔ اتوار کے دن فوج کے ترجمان کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ پٹی پر حکمرانی کیلئے حماس کا کوئی متبادل نہیں ہے اور حماس کے بغیر غزہ پٹی میں استحکام برقرار نہیں رہ سکتا۔

TOPPOPULARRECENT