Saturday , September 22 2018
Home / عرب دنیا / غسل کعبہ کی تقریب 30 مئی کو ہو گی

غسل کعبہ کی تقریب 30 مئی کو ہو گی

مکہ مکرمہ، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ رمضان کی آمد آمد ہے ، استقبال رمضان کے سلسلے میں کعبۃ اللہ شریف کو غسل دینے کی تقریب جمعہ 30 مئی بمطابق یکم شعبان کو ہو گی۔ ہر سال رمضان سے پہلے خانہ کعبہ کو غسل دیا جاتا ہے۔ اس سال مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشال بن عبداللہ کعبۃ اللہ شریف کو غسل دینے کی سعادت حاصل کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT