Wednesday , January 16 2019

غلام نبی آزاد اور ڈگ وجئے سنگھ کی آج حیدرآباد میں آمد

حیدرآباد ۔ 18 ؍اکٹوبر ( آئی این این ) راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد کو کل تاریخی چار مینار پر منعقدہ ایک تقریب میں راجیو گاندھی سدبھاونا ایوارڈ دیا جائیگا ۔ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی جانب سے شروع کردہ سدبھاونا یاترا کی سلور جوبلی کے موقع پر تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ بھی شرکت کریں گے ۔ وہ کانگریس کے سینئر قائدین کے ہمراہ بی بی کے الاوہ پر حاضری دیں گے اور  بی بی کے علم کو ڈھٹی نذر کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT