Friday , September 21 2018
Home / سیاسیات / غلام نبی آزاد راجیہ سبھا کے لیے منتخب

غلام نبی آزاد راجیہ سبھا کے لیے منتخب

جموں ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام) : سی پی آئی ( ایم ) اور دو آزاد ارکان اسمبلی کی مدد سے سینئیر کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد آج راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوگئے جب کہ پی ڈی پی اور بی جے پی نے جموں و کشمیر میں ایوان بالا کے لیے چار کے منجملہ تین نشستوں پر کامیابی حاصل کی ۔ غلام نبی آزاد کے علاوہ پی ڈی پی کے دو امیدوار فیاض احمد میر اور نذیر احمد ل

جموں ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام) : سی پی آئی ( ایم ) اور دو آزاد ارکان اسمبلی کی مدد سے سینئیر کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد آج راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوگئے جب کہ پی ڈی پی اور بی جے پی نے جموں و کشمیر میں ایوان بالا کے لیے چار کے منجملہ تین نشستوں پر کامیابی حاصل کی ۔ غلام نبی آزاد کے علاوہ پی ڈی پی کے دو امیدوار فیاض احمد میر اور نذیر احمد لاوے اور بی جے پی کے شمشیر سنگھ مہناس کو راجیہ سبھا کے لیے منتخب قرار دیا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT