Sunday , August 19 2018
Home / عرب دنیا / غوطہ تشدد ختم کرنے خلیجی ممالک کا شام پر دباؤ

غوطہ تشدد ختم کرنے خلیجی ممالک کا شام پر دباؤ

ریاض ۔ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) خلیجی ممالک نے آج شام کی حکومت پر دباؤ ڈالا کہ وہ مشرقی غوطہ پر تشد د کا سلسلہ بند کردے اور فوری صلح کا معاہدہ کرلے۔ سعودی عرب نے کہا کہ اگر شام تشدد ختم نہ کرے تو اس کو دی جانے والی مالی امداد بند کی جاسکتی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT