Thursday , July 19 2018
Home / دنیا / غوطہ میں شام کے فضائی حملوں سے 6شہری ہلاک

غوطہ میں شام کے فضائی حملوں سے 6شہری ہلاک

بیروت ۔ 11فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت شام کے فضائی حملوں سے شام کے شہر غوطہ میں کم از کم 6شہری بشمول دو بچے ہلاک ہوگئے ۔ مشرقی غوطہ میں یہ حملے کئے گئے تھے ۔5فبروری سے صدر بشارالاسد کی حکومت نے غوطہ میں چوٹی کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر جارحانہ کارروائی شروع کررکھی ہے ۔ تاحال اس کے حملوںم یں 245شہری بشمول کئی بچے ہلاک ہوچکے ہیں ۔ کل بشارالاسد حکومت نے اپنے فضائی حملے مشرقی غوطہ میں کئے تھے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ اسرائیل کے فضائی حملوں کا جواب ہے جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ حکومت اور ایرانیوں نے ملک کے اندر اپنے مخالفین کے مورچوں کو حملوںکا نشانہ بنایا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT