Thursday , August 16 2018
Home / عرب دنیا / غیرقانونی تارکین کی کشتی غرقاب

غیرقانونی تارکین کی کشتی غرقاب

قاہرہ۔19 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) مصر کے کفرالشیخ میں بحیرہ روم میں ایک کشتی غرقاب ہونے سے دو غیرقانونی تارکین وطن غرقاب ہوگئے ۔ حادثہ کے وقت کشتی میں 56 افراد سوار تھے جو مصری اور شامی شہری تھے ۔ اخبارالاحرام کے مطابق کشتی میں سوار تمام افراد غیرقانونی طورپر مصر سے اٹلی کی جانب سفر کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا ۔

TOPPOPULARRECENT