Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / غیرقانونی عبادتگاہوں کے انہدام کیلئے کیا اقدامات کئے گئے : ہائیکورٹ

غیرقانونی عبادتگاہوں کے انہدام کیلئے کیا اقدامات کئے گئے : ہائیکورٹ

ممبئی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بمبئی ہائیکورٹ نے آج مہاراشٹرا حکومت سے یہ وضاحت طلب کی ہیکہ آیا اس نے 2009ء سپریم کورٹ احکامات کے مطابق غیرقانونی عبادتگاہوں کو منہدم کرنے کی ہدایت پر کس حد تک عمل کیا۔ جسٹس اے ایس اوکا اور وی ایل اچلیا پر مشتمل ایک ڈیویژن بنچ نے سپریم کورٹ کے اس احکام کو اسی سال مارچ میں منظور کرتے ہوئے حکومت سے کہا تھا کہ وہ ضلع واری سطح پر رابطہ کاری کمیٹی قائم کرتے ہوئے 2009ء سے پہلے تعمیر شدہ عبادتگاہوں کی زمرہ بندی کرے۔

TOPPOPULARRECENT