Thursday , December 14 2017
Home / اضلاع کی خبریں / غیر سماجی عناصر کے خلاف پولیس کارروائی کی نشریات سے گریز کی خواہش

غیر سماجی عناصر کے خلاف پولیس کارروائی کی نشریات سے گریز کی خواہش

عادل آباد۔/20ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ماوسٹوں اور غیر سماجی عناصر پر قابو پانے کی غرض سے پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کونشر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت ضلع ایس پی ڈاکٹر ترون جوشی نے الکٹرانک میڈیا کو دی۔ حکومت ہند محکمہ تعلقات عامہ سے جاری کردہ مراسلہ کا حوالہ دیتے ہوئے عادل آباد ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس کی اجازت کے بغیر کسی بھی سنسنی خیز خبر نشر کرنے کی پاداش میں الیکٹرانک میڈیا کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا انتباہ دیا۔

TOPPOPULARRECENT