Saturday , November 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / غیر مجاز ریت منتقل کرنے والے پانچ افراد گرفتار

غیر مجاز ریت منتقل کرنے والے پانچ افراد گرفتار

اوٹکور ۔ 8 ؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور منڈل کے پاتہ پلی اور کلور مواضعات میں غیر مجاز طور پر ریت منتقل کرنے کے الزام میں ٹریکٹر کے مالک اور ڈرائیور کرئپا ‘ شیکھرریڈی ‘ بھشم شیں راؤ ‘ رام پارکر کو گرفتار کرلیا۔ اور اس غیر مجاز طور پر ریت کو منتقل کرنے پر حکم خلاف ورزی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے حرکت میں آ کر ایک کیس درج رجسٹر کرلیا ۔ ریت کی غیر مجاز منتقلی کرنے والے جملہ 5 افراد کے خلاف مسٹر وجئے کمار سب انسپکٹر آف پولیس نے کارروائی کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT