غیر مسلموں میںدعوتی و تبلیغی پروگرام

محبوب نگر ۔21مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اصلاح ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی محبوب نگر کے زیراہتمام ’’ غیر مسلموں میں دعوتی و تبلیغی پروگرام‘‘ کا بتاریخ 31مئی 2014ء بروز ہفتہ 7بجے شام ‘ بمقام رائل فنکشن ہال روبرو گورنمنٹ گرلز کالج محبوب نگر منعقد کیا جارہا ہے ۔ پروگرام کی صدارت مولانا سید عبدالرحمن ندوی بانی و مہتمم مدرسہ سنابلی السلا

محبوب نگر ۔21مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اصلاح ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی محبوب نگر کے زیراہتمام ’’ غیر مسلموں میں دعوتی و تبلیغی پروگرام‘‘ کا بتاریخ 31مئی 2014ء بروز ہفتہ 7بجے شام ‘ بمقام رائل فنکشن ہال روبرو گورنمنٹ گرلز کالج محبوب نگر منعقد کیا جارہا ہے ۔ پروگرام کی صدارت مولانا سید عبدالرحمن ندوی بانی و مہتمم مدرسہ سنابلی السلام محبوب نگر کریں گے جب کہ مہمان مقرر برادر شفیع و سراج الرحمن ( نمائندگان یو آر سی) کا خصوصی خطاب ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT