Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / غیر منصوبہ بند جی ایس ٹی ‘ عام آدمی کیلئے پریشان کن

غیر منصوبہ بند جی ایس ٹی ‘ عام آدمی کیلئے پریشان کن

نئی دہلی ۔ 9جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی حکومت نے غیر منصوبہ بند ترقی پر پُرکشش نعروں کے ذریعہ جی ایس ٹی یکم جولائی سے ملک گیر سطح پر نافذ کردی ہے جس کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ کانگریس نے اپنے ایک مضمون میں کہا کہ جی ایس ٹی کی منصوبہ بندی اچھی طرح نہیں کی گئی ۔ نوٹوں کو منسوخ کرنے کا اقدام بھی وزیراعظم نریندر مودی نے مناسب منصوبہ بندی کے بغیر کیا تھا جس کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا تھا ۔ اہم اپوزیشن کانگریس کا یہ مضمون ایک نامور روزنامہ میں شائع ہوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT