Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / فائر الارم : طیارہ کا رُخ موڑنا پڑا

فائر الارم : طیارہ کا رُخ موڑنا پڑا

ممبئی ، 25 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ایئر انڈیا کی فلائٹ جس نے آج یہاں سے زائد از 300 افراد کے ساتھ نیوارک (امریکہ) کیلئے اُڑان بھری، اُسے کارگو کے گوشہ میں دھویں کی وجہ سے فائر الارم بجنے کے بعد قازقستان کی طرف موڑ دیا گیا۔ وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ تمام مسافرین سلامت ہیں اور تشویش کی کوئی بات نہیں جبکہ ایک ریلیف طیارہ نئی دہلی سے بھیج دیا گیا ہے تاکہ پھنسے ہوئے مسافروں کو اُن کی منزل امریکی شہر نیوارک کو پہنچایا جائے۔

TOPPOPULARRECENT