Wednesday , December 12 2018

فارما شعبہ میںاختراعات کو ترجیح وزیر صنعت کے ٹی آر کا بیان

حیدرآباد 6 مارچ ( پی ٹی آئی ) حکومت تلنگانہ نے یہتسلیم کرلیا ہے کہ سائینس ایسا شعبہ ہے جو پر توجہ کی ضرورت ہے اور فارما شعبہ میں ریسرچ اور اختراع کو توجہ دی جا رہی ہے ۔ وزیر آئی و صنعت کے ٹی راما راؤ نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے تلنگانہ لائف سائینسیس مشاورتی کمیٹی کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں یہ بات کہی اور ریاست میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے ساتھ ہی ریاست میں لائف سائینسیس شعبہ کو مستحکم کرنے کے امکانات کا بھی جائزہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT