Monday , September 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / فارمولا ون میں خواتین کی خدمات برخاست

فارمولا ون میں خواتین کی خدمات برخاست

لندن۔یکم فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) فارمولا ون کے ورلڈ چیمپئن شپ سیزن 2018 میں گرڈ گرلز کی خدمات سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر کمرشل آپریشنز شان بریچز نے کہا کہ موٹر ریسنگ کے کھیل کو اپنے وژن کے تحت مزید بہتر بنانے کیلئے تبدیلی کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ نئے سیزن کا آغاز25مار چ کو ہوگا۔ برٹش سرکٹ سلور اسٹون کے منیجنگ ڈائریکٹر اسٹوارٹ پرنگل نے کہا کہ وہ کھیل میں خواتین کے عدم استعمال سے متعلق فارمولا ون انتظامیہ کے فیصلے کی مکمل حمایت کریں گے کیونکہ یہ ایک فضول مشق ہے۔

TOPPOPULARRECENT