Wednesday , September 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / فارمولا ون کی 60 ٹرافیز کا سرقہ

فارمولا ون کی 60 ٹرافیز کا سرقہ

ملٹن کینز(انگلینڈ) ۔8 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) فارمولا کار ریسنگ ٹیم ریڈ بل کی فیکٹری میں ڈکیتی کی واردات نے مقامی پولیس کو حیران کردیا، چور رات کے کسی وقت عمارت میں داخل ہوکر ریڈ بل ٹیم کی جیتی ہوئی 60 ٹرافیز لے گئے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ریڈ بل کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس واردات کے بعد سے ہم صدمے میں ہیں۔ چرائی گئیں ٹرافیز انمول ہیں کیوں کہ وہ ہمارے جان باز ڈرائیورز نے سخت محنت سے جیتی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT