Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / فاروق عبداللہ کی درگاہ اجمیرشریف پر حاضری

فاروق عبداللہ کی درگاہ اجمیرشریف پر حاضری

اجمیر ۔ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر اور نیشنل کانفرنس کے سرپرست فاروق عبداللہ نے آج شہرہ آفاق بارہویں صدی عیسوی کی درگاہ شریف حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کی درگاہ پر حاضری دی اور ریاست اور ملک گیر سطح پر امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے دعا مانگی۔ 80 سالہ کہنہ مشق سیاستداں کے ساتھ صوبائی صدر نیشنل کانفرنس جموں دیویندر سنگھ رانا بھی تھے۔ فاروق عبداللہ نے درگاہ کے اطراف پھیرے بھی لئے اور ایک چادر بھی پیش کی۔

TOPPOPULARRECENT